Before Becoming A Star Gippy Grewal: اسٹار بننے سے پہلے سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے گپی گریوال، اخبار بھی تقسیم کیے، اہلیہ نے ہر قدم پر دیا ساتھ
اداکار شیکھر سمن کے ٹاک شو ’شیکھر ٹونائٹ‘ میں اس بار پنجابی سپر اسٹار گپی گریوال نے شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ان جدوجہد بھرے دنوں کا ذکر کیا جو کامیابی کی چمک دمک کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں۔
The British are Gone But…: ’’انگریز چلے گئے، مگر ہم آج بھی ذہنی غلام ہیں‘‘ — بالی ووڈ کے ’انگریزی کلچر‘ پر شیکھر سمن برہم
اداکار شیکھر سمن نے ہندی سنیما میں بڑھتے ہوئے انگریزی رجحان اور نوآبادیاتی ذہنیت پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ہندی فلموں میں کام کرنے والے کئی فنکار ایوارڈ ملنے پر اپنا شکریہ کا خطاب انگریزی میں دیتے ہیں، جو تشویشناک بات ہے۔
Shekhar Suman and Radhika Khera Joins BJP: بی جے پی میں شامل ہوئے اداکار شیکھر سمن اور رادھیکا کھیڑا، 2009 میں شتروگھن سنہا کے خلاف لڑ چکے ہیں الیکشن
ہیرا منڈی اداکار شیکھر سمن اب سیاست میں اترگئے ہیں۔ وہ بی جے پی شامل ہوگئے۔ ان کے علاوہ کانگریس کی سابق ترجمان رادھیکا کھیڑا نے بھی بی جے پی کا دامن تھام لیا۔





