Israel-Gaza War: غزہ میں انسانی قتل، سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق جو بائیڈن نے قطر کے امیر سے کیا تبادلہ خیال
وہائٹ ہاؤس نے لکھا کہ وہ اس بات پرمتفق ہوئے کہ حماس کو اپنے یرغمالیوں کو بغیرکسی تاخیر کے رہا کرنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیڈران نے اس بات پرزوردیا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے نتائج میں غزہ میں کم ازکم 6 ہفتے کی مدت کے لئے جنگ بندی ہوگی۔
Israel should not be given ‘free licence to kill’ in Gaza: Qatari emir: قطر کے امیر کا اسرائیل کے خلاف سخت تبصرہ، کہا- اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کا مفت لائسنس نہیں دیا جانا چاہیے
اسرائیلی حکام کے مطابق حماس کے حملے میں 1400 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق، اسرائیل نے اس کے بعد سے غزہ پر مسلسل بمباری کی ہے، جس میں 5000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔