Bangladesh Awami League: بنگلہ دیش میں دوبارہ سرگرم ہوئی عوامی لیگ، کیا شیخ حسینہ کی ہوگی واپسی؟
حالیہ انتخابات کے فوری بعد عوامی لیگ نے بنگلہ دیش میں اپنی سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ پارٹی کے لیڈروں نے سب سے پہلے کھلنا شہر میں اپنا دفتر کھولا ہے، جہاں شیخ مجیب الرحمٰن اور شیخ حسینہ کی تصاویر نصب کی گئی ہیں۔ یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب بنگلہ دیش میں عوامی لیگ پر پابندی عائد ہے۔
Sheikh Hasina Son Sajeeb Wazed Thanked PM Modi : شیخ حسینہ کے بیٹے ساجیب واجد نے کہا- یونُس میری ماں کو چھو بھی نہیں سکتے، وزیراعظم مودی کا کیا شکریہ
بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو انٹرنیشنل کرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی) کی جانب سے دی گئی سزائے موت کے فیصلے کے بعد ملک کی سیاست میں بھونچال آ گیا ہے۔ شیخ حسینہ کے بیٹے اور عوامی لیگ پارٹی کے اہم لیڈر ساجیب احمد واجد نے اس فیصلے کو مکمل طور پر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے یونُس حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
Sheikh Hasina sentenced to 6 months in jail : شیخ حسینہ کو بین الاقوامی جرائم ٹریبونل نے سنائی چھ ماہ قید کی سزا،تین بارگرفتاری وارنٹ ہوچکا ہے جاری
بتادیں کہ آئی سی ٹی کا قیام 2010 میں خود شیخ حسینہ کی حکومت نے 1971 کی جنگ آزادی کے دوران پاکستانی فوج اور ان کے مقامی ساتھیوں کے جنگی جرائم، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی تحقیقات کے لیے کیا تھا۔ یہ ستم ظریفی ہے کہ وہی ٹریبونل اب انہیں سزا دے رہا ہے۔
The student movement was crushed on the orders of Sheikh Hasina: شیخ حسینہ کے حکم پر طلبہ کی تحریک کچل دی گئی تھی، یونس حکومت نے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں داخل کی چارج شیٹ
آئی سی ٹی کو 1971 میں بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے دوران پاکستانی فوج کی جانب سے کیے گئے جرائم کی تحقیقات کے لیے 2009 میں شیخ حسینہ نے ہی قائم کیا تھا۔





