Bharat Express DD Free Dish

Shastri Park

مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ڈرائیور شراب کے نشے میں تھا اور اس نے مدد کرنے والے افراد کے ساتھ گالی گلوج اور بدتمیزی کی۔ لوگوں کے مطابق، ڈرائیور تقریباً ایک سے دو گھنٹے تک بس کو اسپیڈ بریکر سے نکالنے کی کوشش کرتا رہا۔

سی جے آئی نے مزید کہا کہ اس سال دہلی کا موسم ریکارڈ پر سب سے زیادہ گرم رہا۔ ہم نے ایک دن میں دو بار گرمی کی لہروں کا تجربہ کیا۔ جس کے بعد ریکارڈ توڑ بارش ہوئی۔ ہمارے بنیادی ڈھانچے کو اس حقیقت کی عکاسی کرنی چاہیے جس میں ہم رہتے ہیں۔

ڈی سی پی نارتھ ایسٹ نے کا  کہنا ہے کہ گھر والے رات کو مچھروں والی اگربتی  (کوائل) جلا کر سوتے تھے اور صبح سبھی مردہ پائے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ رات بھر مچھروں کے کوائل سے نکلنے والی کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے پیش آیا۔