Mukhtar Ansari Shooter Encounter : مغربی یوپی کا خونخوار مجرم ہلاک، مختار اور جیوا گینگ کا شارپ شوٹر تھا فیصل ، مظفر نگر کے آصف زادا قتل کیس میں تھا مطلوب
شاملی پولیس نے مختار انصاری اور سنجیو جیوا گینگ کے شارپ شوٹر کو ہلاک کر دیا۔ مقتول کی شناخت فیصل کے نام سے ہوئی ہے۔ فیصل پر ایک لاکھ روپے کا انعام تھا۔
Gurugram Police Encounter Bambiha Gang Sharpshooters Arrested : بمبیہا گینگ کی ٹوٹی کمر! گروگرام پولیس نے شارپ شوٹرز کو انکاؤنٹر میں کیا زخمی، دو گرفتار
گروگرام پولس کی کرائم برانچ نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ سیکٹر 39 اور سیکٹر 40 سے کرائم برانچ کی ٹیموں نے بدنام زمانہ بمبیہا گینگ کے دو شارپ شوٹرز کو انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کیا ہے۔ یہ انکاؤنٹر گروگرام کے میداواس گاؤں کے قریب ہوا۔





