Modi Story: شاردہ سنہا؛ لوک سنسکرتی کی سورکوکیلا، جنہیں پی ایم مودی نے ’چھٹھی مئیّا کی بیٹی‘ کہا
مودی اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ 2018 میں جب شاردہ سنہا کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا، تب ان کی وزیراعظم نریندر مودی سے جذباتی ملاقات ہوئی تھی۔
PM Modi Remembers Sharda Sinha While Extending Chhath Puja Greetings: پی ایم مودی نے دی چھٹھ مہاپروا کی مبارکباد، لوک گلوکارہ شاردا سنہا کو یاد کرتے ہوئے پی ایم نے کہی یہ بات
وزیر اعظم مودی نے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ چھٹھی میا سب کوملے آشیرواد۔ انہوں نے کہا کہ چھٹھ کا تہوار عقیدے، عبادت اور محبت کا انوکھا سنگم ہے۔ اس تہوار میں غروب اور چڑھتے سورج کو نذرانہ پیش کیا جاتا ہے
Sharda Sinha passed away: شاردا سنہا کے انتقال کی خبر سنتے ہی ایمس پہنچے منوج تیواری، ہاتھ جوڑ کرکیا آخری دیدار
شاردا سنہا کی آواز، جسے بہار کوکیلا کے نام سے جانا جاتا ہے، ہندوستان میں بہت سے تہواروں اور پوجاوں کا ایک لازمی حصہ تھی۔ ان کی میٹھی اور روح پرور آواز اکثر لاؤڈ اسپیکرز پر سنی جاتی تھی، خاص طور پر ملک بھر میں منائی جانے والی چھٹھ پوجا کے موقع پر۔
Sharda Sinha Death: لوک گلوکارہ شاردا سنہا کا انتقال، سی ایم نتیش ہوئے جذباتی
مشہور لوک گلوکارہ شاردا سنہا کی حالت کئی دنوں سے تشویشناک تھی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کو دہلی ایمس میں ان کا انتقال ہوگیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ پدم بھوشن سے نوازے جانے والی 72 سالہ شاردا سنہا میتھلی اور بھوجپوری گانوں کے لیے جانی جاتی ہیں۔





