Shankaracharya Sexual Harassment Allegations: ’’قصوروار ہوں تو ایسی سزا ملے جس کی مثال نہ ہو‘‘، جنسی استحصال کے الزامات پر شنکرآچاریا نے انتظامیہ کو دیا سخت جواب
سوامی اویمکتیشورانند نے کہا کہ تصویر میں دکھنے والے اجے پال شرما وہی افسر ہیں جو میرے خلاف لگائے گئے جنسی استحصال کے الزامات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ شنکر آچاریا نے ان کے خلاف لگائے گئے الزامات کو سازش قرار دیا۔
Akhilesh Yadav furious over FIR against Shankaracharya: شنکراچاریہ کے خلاف ایف آئی آر پر برہم ہوئے اکھلیش یادو، کہا- 20 سال پرانا کیس سامنے لا کر کر رہے ہیں توہین
ایس پی صدر اکھلیش یادونے بی جے پی پر انتخاب سے پہلے ریاست کا ماحول خراب کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پہلے مندر میں گوشت پھینکنے جیسے واقعات کی تحقیقات میں بی جے پی کارکنوں کے ملوث ہونے کی بات سامنے آئی تھی اور انہیں جیل بھی جانا پڑا تھا۔
GST Commissioner resigns: شنکرآچاریہ تنازع کے دوران ایودھیا کے جی ایس ٹی کمشنر کا استعفیٰ، وزیراعظم مودی اور وزیراعلیٰ یوگی کے خلاف الزامات پر بڑا قدم اٹھانے کا دعویٰ
شنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورانند تنازع کے درمیان پرشانت کمار سنگھ نے عہدہ چھوڑ دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ماگھ میلہ کے دوران مونی اماوسیہ کے دن سوامی اویمکتیشورانند کو مبینہ طور پر پالکی کے ساتھ مقدس اسنان سے روک دیا گیا۔ اس واقعے کے بعد سوامی جی نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کیمپ کے باہر دھرنا دینا شروع کر دیا۔




