Shakeb Jalali Poetry: آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ… ملاحظہ فرمائیں شکیب جلالی کا یہ خوبصورت شعر
شکیب جلالی اردو کے ایک معتبرشاعر ہیں۔ وہ یکم اکتوبر 1934 کو پیدا ہوئے۔ جبکہ 12 نومبر 1966 کودنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کی شاعری اردو زبان وادب میں اہم مقام رکھتی ہے۔ آئیے ان کا ایک خوبصورت شعر آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ تونے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ …





