Kareena-Shahid Viral Pics: کرینہ کپور کے ساتھ ایک بار پھر شاہد کپور کی تصاویر وائرل، یوزر نے کہا کاش.. ..
اب یوزرنے شاہد ا کپورور کرینہ کپور خان کی ان وائرل تصاویر پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک نے یوزرنے لکھا، "دونوں عجیب لگ رہے ہیں لیکن ایک دوسرے کی موجودگی سے واقف ہیں۔
Shahid Kapoor: ساؤتھ سینما ملک بھر میں دھوم مچا رہا ہے، بالی ووڈ کے اس اسٹار نے ساؤتھ سینما میں کام کرنے کی ظاہر کی خواہش
شاہد کپور نے کہا کہ 'میں جنوبی ہند کے سینما میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن مجھے ڈر ہے کہ اگر جنوبی ہند کے ناظرین میری ڈائیلاگ ڈیلیوری سے خوش نہیں ہوں گے تو کیا ہوگا؟ میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتا، مجھے ہندی پر اچھی عبور حاصل ہے
Entertainment News: سوشل میڈیا پر اپنے بالوں سے پریشان نظر آئے شاہد کپور
شاہد کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو انہوں نے میرا سے جولائی 2015 میں شادی کی۔ اس جوڑے کی ایک بیٹی میشا اور بیٹا جین ہے۔ ان کے کیریئر کی بات کریں تو شاہد نے 2003 میں کین گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانوی کامیڈی فلم ’عشق وشق‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس فلم میں امریتا راؤ اور شہناز ٹریژری والا نے بھی کام کیا تھا۔
Entertainment News: شاہد کپور نے ’دیوا‘ میں تازہ کیں ’کمینے‘ کی یادیں، اس دن ریلیز ہوگی فلم
فلم ’دیوا‘ کو مشہور ملیالم فلم ساز روشن اینڈریوز نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے سدھارتھ رائے کپور نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ تھرل، ڈرامہ اور ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔
Shraddha Arya Career: ٹی وی کی یہ خوبصور ت اداکارہ سب سے زیادہ معاوضہ لیتی ہیں، بالی ووڈ کی پہلی فلم ہو ئی تھی فلاپ
ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ امیتابھ بچن، شاہد کپور جیسے کئی بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ کام کر چکی ہیں تاہم اب وہ ٹی وی کی پسندیدہ بہو بن کر ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔
Shaitaan Box Office Records: فلم نے کمائی کےبنائے 5 بڑے ریکارڈ ، اجے دیوگن کی شیطان بھی 100 کروڑ کے کلب ہوئی شامل
ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 'شیطان' نے اپنی 14 دنوں کی کمائی سے دنیا بھر میں 162 کروڑ روپے کا اچھا کلیکشن کیاہے۔
Rakul Preet Singh and Jackky Bhagnani Wedding: رکل پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی کی ہوئی شادی، سامنے آئیں تصاویر
رکل اور جیکی کی شادی میں اکشے کمار، ٹائیگر شراف، آدتیہ رائے کپور، اننیا پانڈے، شاہد کپور-میرا راجپوت، ورون دھون-نتاشا دلال، آیوشمان کھرانہ-طاہرہ کشیپ سمیت کئی فلمی ستاروں نے شرکت کی۔ راج کندرا اور شلپا شیٹی نے رکل اور جیکی کی شادی میں پرفارم کیا۔
Shahid Kapoor Video: شاہد کپور بیوی میرا کے بغیر ویلنٹائن ڈے کس کے ساتھ منا رہے ہیں؟ ویڈیو ہورہی ہے وائرل
شاہد کپور نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے- میں تم سے محبت کرتا ہوں میرا۔
Teri Baaton Mein Aisa Uljha Jiya Box Office Collection Day 3: فلم ‘تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا’ ویک اینڈ میں زبردست کمائی کرکے شائقین کی بن گئی ہے پہلی پسند
تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا' شاہد کپور اور کریتی سینن کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔ اس رومانوی کامیڈی ڈرامہ فلم میں کریتی ایک روبوٹ سیفرا کا کردار ادا کرتی نظر آ رہی ہیں۔
Lal Salaam Box Office Collection: رجنی کانت کی ‘لال سلام’ پر بھاری پڑی روی تیجا کی ‘ایگل’، 2 دن میں کر ڈالی اتنی کمائی
روی تیجا کی فلم 'ایگل' کی کہانی ایک کنٹریکٹ کلر سہدیو ورما کے بارے میں ہے۔ فلم 'ایگل' کارتک گٹامانینی کی ہدایت کاری میں اور پیپلز میڈیا فیکٹری کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔ فلم میں کاویہ تھاپر، انوپما پرمیشورن، ونے رائے، نودیپ اور مدھو بھی نظر آ رہے ہیں۔