Shaheed Udham Singh’s Martyrdom Day: وزیر اعظم مودی کا شہید اودھم سنگھ کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت، کہا- ان کی زندگی ہر نسل کے لیے مشعلِ راہ
26 دسمبر 1899 کو پنجاب میں پیدا ہونے والے اودھم سنگھ برصغیر کے ان عظیم انقلابیوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے جلیان والا باغ قتلِ عام کے شہداء کا بدلہ لے کر ہندوستان کے وقار کو نئی بلندی عطا کی۔ وہ غدر پارٹی اور ہندوستان سوشلسٹ ریپبلکن ایسوسی ایشن سے وابستہ تھے۔ 13





