Operation Blue Star A Mistake – P. Chidambaram : آپریشن بلیو اسٹار پر چدمبرم کے بیان سے ایس جی پی سی ناراض، 1984 کے زخم پھر ہوئے تازہ
کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے حال ہی میں آپریشن بلیو اسٹار کے حوالے سے ایک بیان دیا، جس پر شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی ( ایس جی پی سی) کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ چدمبرم نے کہا کہ آپریشن بلیو اسٹار ایک غلط طریقہ تھا اور اندرا گاندھی نے اس کی قیمت اپنی جان دے کر ادا کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ فیصلہ اکیلے اندرا گاندھی کا نہیں تھا بلکہ تمام محکموں کا مشترکہ فیصلہ تھا۔
Indo-Pak Clash: ایس جی پی سی نے گرو گرنتھ صاحب کے مقدس مسودوں کو محفوظ مقامات پر کیا جائے گا منتقل، سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان لیا گیا فیصلہ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایس جی پی سی نے سرحدی علاقوں کے گرودواروں سے گرو گرنتھ صاحب کی مقدس کاپیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔
Akal Takht and SGPC will oppose waqf Bill: اکال تخت اور شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی نے وقف ترمیمی بل کی مخالفت کا اعلان کیا، بل کو اقلیتوں کے حقوق کے لیے خطرہ قرار دیا
ایس جی پی سی نے کہا کہ یہ بل اقلیتوں سے متعلق معاملات میں مرکزی حکومت کی براہ راست مداخلت کی نمائندگی کرتا ہے۔





