US Delegation Arrives at Reliance’s Jamnagar Complex: ریلائنس کے جام نگر کمپلیکس پہنچا امریکی وفد: مکیش امبانی سے ملے مارکو روبیو اور سرجیو گور، جیو آئی پی او کو بھی ملا بمپر رسپانس
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور امریکی سفیر سرجیو گور نے ریلائنس انڈسٹریز کے جام نگر میں واقع دنیا کے سب سے بڑے ریفائنری کمپلیکس کا دورہ کیا۔ چیئرمین مکیش امبانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر اننت امبانی نے ان کا استقبال کیا۔
US Ambassador to India Sergio Gore: ٹرمپ وزیر اعظم مودی کو اپنا اچھادوست مانتے ہیں، بھارت۔امریکہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: امریکی سفیر سرجیو گور
سرجیو گور نے دونوں لیڈروں کے ذاتی تعلقات کی ایک دلچسپ مثال بھی پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ چند ماہ قبل میامی میں ہونے والے الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (UFC) ایونٹ کے دوران صدر ٹرمپ نے اچانک کہا کہ ’چلو وزیر اعظم مودی کو فون کرتے ہیں۔‘
US 250th Independence Day Celebration: آئی لو انڈیا، ٹرمپ نے فون پر کہا: میں وزیر اعظم مودی کا سب سے بڑا مداح ہوں
امریکی صدر نے بھارت اور امریکہ کے تعلقات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک پہلے کبھی اتنے قریب نہیں رہے جتنے آج ہیں۔ انہوں نے کہا، “بھارت امریکہ پر سو فیصد بھروسہ کر سکتا ہے۔ اگر کبھی بھارت کو مدد کی ضرورت پڑے تو انہیں معلوم ہے کہ کہاں فون کرنا ہے،





