Bharat Express DD Free Dish

Senior Journalist

سینئر صحافی اور ایڈووکیٹ ڈاکٹر ایم۔ اطہرالدین منّے بھارتی کو آل انڈیا بار ایسوسی ایشن کا میڈیا ایڈوائزر متفقہ طور پر مقرر کیا  گیاہے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینئر ایڈووکیٹ ڈاکٹر آدیش اگروالا  نے ان کی تقریری پر کہا کہ منّے بھارتی تقریباً 30 برسوں سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔