Semicon India 2026: ’سیمی کون انڈیا 2026‘ کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم مودی، 600 سے زائد کمپنیاں ہوں گی شریک
17 ستمبر کو یشو بھومی میں شروع ہوگا تین روزہ پروگرام، دنیا بھر کی سیمی کنڈکٹر کمپنیاں، سرمایہ کار، پالیسی ساز، محققین، نئے کاروباری ادارے اور ماہرین تعلیم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے
PM Modi to inaugurate the fifth edition of Semicon India:وزیراعظم مودی17ستمبرکوسیمیکون انڈیا کے پانچویں ایڈیشن کا کریں گے افتتاح
بھارت سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ، تحقیق، جدت اور سپلائی چین کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، تین روزہ عالمی کانفرنس 19 ستمبر تک جاری رہے گی۔
وزیراعظم مودی 17 ستمبر کو کریں گے ‘SEMICON India 2026’ کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح
مرکزی حکومت نے حال ہی میں Semicon 2.0 کو منظوری دی ہے، جس کا مقصد ملک میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ اور سپلائی چین کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ حکومت کی جانب سے تحقیق، جدت اور چِپ ڈیزائن کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری اور سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔





