Bharat Express DD Free Dish

security infrastructure boost

امت شاہ نے کہا کہ ملک نکسل ازم  سے آزاد ہو رہا ہے اور اسی طرح آسام اور پورا ملک دراندازوں سے بھی آزاد ہوگا۔ انہوں نے اپیل کی کہ شورش، غربت، بے روزگاری اور سیلاب سے پاک اور ترقی یافتہ آسام کی تعمیر کے لیے ان کی جماعت کی حکومت دوبارہ قائم کی جائے۔