PM Modi slams TMC: ’’ماں رو رہی ہے، ماٹی پر دراندازوں نے قبضہ کرلیا ہے اور مانُش خوفزدہ ہیں‘‘ وزیراعظم مودی کی بنگال حکومت پر سخت تنقید
وزیراعظم مودی کی یہ تقریر واضح طور پر انتخابی مہم کا حصہ ہے، جس میں انہوں نے قانون و انتظام، دراندازی اور عوامی سلامتی جیسے مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے ٹی ایم سی حکومت کو نشانہ بنایا۔ آنے والے انتخابات میں یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ عوام ان الزامات اور وعدوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں اور ریاست کی سیاسی سمت کیا رخ اختیار کرتی ہے۔
Israel Shaken by Iranian Attacks: ایرانی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس، انفلوئنسر ریوایٹل موزیس کا حالات پر تشویش کا اظہار
سائرن کی گونج میں زندگی، جنوبی اسرائیل کے شہروں میں میزائل حملوں سے 100 سے زائد افراد زخمی۔ بھارتی نژاد اسرائیلی انفلوئنسر ریوایٹل موزیش نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہری مسلسل خطرے کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
Pm Modi Spoke to Chief Justice of India: وزیراعظم نریندر مودی نے چیف جسٹس بی آر گوئی سے فون پر کی بات—سپریم کورٹ میں حملے پر سخت ناراضگی کا اظہار
سپریم کورٹ میں وکیل کی جانب سے چیف جسٹس پر جوتا پھینکنے کی ناکام کوشش۔ سپریم کورٹ کے اندر پیش آیا یہ افسوسناک واقعہ نہ صرف عدلیہ پر حملہ سمجھا جا رہا ہے بلکہ جمہوری اقدار اور آئینی وقار کے لیے ایک چیلنج بھی ہے۔ حکومت و اپوزیشن دونوں نے اسے سختی سے مسترد کرتے ہوئے عدلیہ کے وقار کے تحفظ پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
Alia Bhatt Reaction On Invasion Of Privacy: عالیہ بھٹ نے گھر کی تصاویر لیک ہونے پر ظاہر کی ناراضگی، پرائیویسی سے متعلق سوشل میڈیا پرکہی یہ بڑی بات
عالیہ بھٹ نے اپنے گھرکی تصاویر لیک ہونے پرناراضگی ظاہرکی ہے۔ اداکارہ نے بیان جاری کرکے میڈیا اورفینس سے ان تصاویرکوڈیلیٹ کرنے کوکہا ہے۔
Asim Munir speaking like a Sadakchaap Aadmi: عاصم منیر کی زبان ’سڑک چھاپ‘— پاکستان آرمی چیف کے ایٹمی دھمکی آمیز بیان کی اسدالدین اویسی نے کی مذمت
امریکہ دورے کے دوران عاصم منیر نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر بھارت نے دریائے سندھ پر ڈیم بنایا تو پاکستان اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے ’’ہر قیمت‘‘ ادا کرے گا۔ عاصم منیر نے کشمیر کو پاکستان کی ’’شہ رگ‘‘ قرار دیا تھا اور کہا کہ یہ بھارت کا داخلی معاملہ نہیں بلکہ ایک ’’غیر حل شدہ بین الاقوامی مسئلہ‘‘ ہے۔
MEA on Pakistan Army Chief’s remarks: بھارتی وزارت خارجہ کا پاکستانی آرمی چیف کے بیانات پر شدید احتجاج، پاکستان کا ’’ایٹمی دھمکی دینا‘‘ غیرذمہ دارانہ اور خطرناک
امریکی دورے کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا تھا کہ اگر پاکستان کو وجود کا خطرہ لاحق ہوا تو وہ خطے کو ایٹمی جنگ میں دھکیل سکتا ہے، مزید یہ بھی کہا کہ اگر بھارت نے دریائے سندھ پر ڈیم بنانے کی کوشش کی تو پاکستان اسے ’’ہر قیمت پر‘‘ روکے گا۔ وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ بھارت کسی بھی ایٹمی بلیک میل کے آگے جھکنے والا نہیں اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ضروری قدم اٹھاتا رہے گا۔





