UP Assembly elections: یوپی اسمبلی انتخابات کے لیے سیٹوں کی تقسیم پر سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان دو روزہ بات چیت کل سے، سینئر رہنما کریں گے تبادلۂ خیال
ذرائع نے بتایا کہ اس بات چیت میں سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ میٹنگ کا بنیادی ایجنڈا آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم کے فارمولے پر تبادلۂ خیال کرنا ہوگا۔





