Supreme Court: ’’ڈانٹ ڈپٹ کسی کو خودکشی پر اکسانے کے مترادف نہیں‘‘، سپریم کورٹ نے دیا فیصلہ، جانیے کیا ہے پورا معاملہ
سپریم کورٹ نے اس شخص کو بری کر دیا ہے جس پر ایک طالب علم کو ڈانٹنے کی وجہ سے اسے خودکشی پر اکسانے کا الزام تھا۔