Historic Milestone: وزیراعظم مودی نے کلپکم میں فاسٹ بریڈر نیوکلیئر ری ایکٹر میں کامیابی حاصل کرنے پر سائنسدانوں کو دی مبارکباد
وزیراعظم نے اسے ’’تاریخی سنگِ میل‘‘ قرار دیا۔ مکمل طور پر دیسی ٹیکنالوجی سے تیار ری ایکٹر بھارت کی توانائی خودکفالت کو مضبوط کرے گا۔ یہ منفرد صلاحیت بھارت کو محدود یورینیم وسائل کے باوجود زیادہ توانائی حاصل کرنے میں مدد دے گی اور صاف توانائی کے میدان میں ملک کو خودکفیل بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ثابت ہوگی۔
TIET Scientists Develop Indigenous Device: ’میک ان انڈیا‘ آلہ بنے گا کینسر کا قاتل، تھاپرانسٹی ٹیوٹ کے سائنس دانوں نے بھارت ایکسپریس کو بتائی انقلابی تکنیک
ڈاکٹر راجیش کھنہ اور ڈاکٹر مینک رائے نے اعتماد ظاہر کیا کہ یہ دیسی ٹیکنالوجی نہ صرف میک اِن انڈیا مہم کو تقویت دے گی بلکہ مستقبل میں بھارت کو میڈیکل ڈیوائس کے شعبے میں خود کفیل بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔
Axiom-4 Mission: شبھانشو شکلا کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جلد ہوگی واپسی، خلا میں کیے کئی کامیاب تجربے
خلاباز شبھانشو شکلا 14 دن کے مشن پر آئی سی سی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ وہ آئی سی سی پر جانے والے پہلے ہندوستانی ہیں۔ وہیں راکیش شرما کے بعد وہ خلا میں جانے والے دوسرے ہندوستانی ہیں۔





