School holidays extended: چنڈی گڑھ میں 17 جنوری تک بڑھائی گئیں اسکولوں کی تعطیلات، شدید سردی اور گھنے کہرے کے پیش نظر ضلعی محکمۂ تعلیم کا فیصلہ
یہ فیصلہ خطے میں جاری شدید موسمِ سرما کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ چنڈی گڑھ کے تمام سرکاری اور سرکاری امداد یافتہ اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس حکم پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ یہ حکم 12 جنوری 2026 کو جاری کیا گیا اور اس پر ضلعی ایجوکیشن آفیسر، یوٹی چنڈی گڑھ کے دستخط ہیں۔





