‘Bharat Express’ on the Education World Platform: ایجوکیشن ورلڈ کے اسٹیج پر ’بھارت ایکسپریس‘، ای ڈبلیو آئی ایس آر ایوارڈز میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے سی ایم ڈی اپیندر رائے
نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ’ایجوکیشن ورلڈ انڈیا اسکول رینکنگز 2026-27 ایوارڈز‘ میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اپیندر رائے ہوں گے شریک، ملک بھر کے سرکردہ تعلیمی اداروں کی اہم شخصیات کی ہوگی شرکت
NABET score 2025: اڈانی ودیا مندر احمدآباد کا NABET 2025 میں شانداراسکور، اسکول ملک کے اعلیٰ درجے کے تعلیمی اداروں کی فہرست میں ہوا شامل
درجہ بندی میں 250 میں سے 232 اسکور حاصل کیا ، یہ کامیابی 13 مئی کو جاری کیے گئے CBSE گریڈ بارہویں کے نتائج کے ساتھ ملی، جن میں AVMA نے 100 فیصد کامیابی کا شاندار ریکارڈ قائم کیا۔





