Rajasthan Principal Viral Video:الور کے سرکاری اسکول میں تعلیم ہوئی شرمسار!طالبات کے ساتھ ڈیم میں نہا رہا تھا پرنسپل، ویڈیو وائرل
الور کے ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل کا نابالغ طالبات کے ساتھ ڈیم کے پانی میں نہاتے ہوئے مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا۔ محکمہ تعلیم نے پرنسپل کو معطل کرکے اعلیٰ سطحی جانچ شروع کردی ہے، جبکہ پولیس وائرل ویڈیو اور الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Haryana school principal murdered by students: دو طالب علموں نے اسکول کے پرنسپل کو چاقو گھونپ گھونپ کر مار ڈالا، ’’گرو پورنیما‘‘ کے دن سامنے آیا ’’گرو‘‘ کے قتل کا سنسنی خیز واقعہ
طالب علموں کو مبینہ طور پر اس بات پر غصہ آتا تھا کہ وہ انھیں بال نہ کٹوانے اور اسکول کے قوانین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اکثر ڈانٹا کرتے تھے۔





