Delhi Private School Fee: دہلی میں پرائیویٹ اسکولوں کی بڑھے گی فیس، حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا، جانئے والدین پر کب بڑھے گا بوجھ؟
دہلی میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیس میں اضافے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں سنجیدہ سماعت ہوئی، جہاں دہلی حکومت نے واضح کیا کہ دہلی ایجوکیشن ایکٹ 2025 کے تحت فیس کو ریگولیٹ کرنے والا قانون ابھی نافذ نہیں کیا جائے گا۔
CM Rekha Gupta Tables Bill to Curb Arbitrary Private School Fees: دہلی میں پرائیویٹ اسکولوں کی من مانی فیس پر لگے گا لگام، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی اسمبلی میں پیش کیا بل
کئی سالوں سے دیکھا جا رہا ہے کہ دہلی کے پرائیویٹ اسکول اپنی من مانی کرتے ہیں اور جب چاہیں فیس بڑھا دیتے ہیں اور والدین بھی اس سے کافی پریشان ہیں۔
Delhi Cabinet’s Big Decision: دہلی کابینہ کا بڑا فیصلہ، اسکول فیس ایکٹ کوملی منظوری، وزیراعلیٰ ریکھا گپتا جلد بلائیں گے اسمبلی کا اجلاس
دہلی کی کابینہ نے دہلی اسکول فیس ایکٹ کو منظوری دے دی ہے، جس سے اب دہلی میں اسکولوں کی فیس میں بے تحاشہ اضافے پر لگے گی روک
Fee hike in private schools in Delhi: دہلی کے نجی اسکولوں میں من مانے طور پر فیسوں میں اضافے پر حکومت کی سخت کارروائی، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے تحقیقات کا حکم دیا
منگل کو جن سمواد پروگرام کے دوران، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے فیس وصولی میں بے ضابطگیوں اور ماڈل ٹاؤن میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول سے بچوں کو نکالنے سے متعلق والدین کی شکایات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا۔





