PM Modi will inaugurates ESTI Conclave: وزیر اعظم مودی ایمرجنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن کانکلیو 2025 کا کریں گے افتتاح
ملک میں تحقیق و ترقی (آر اینڈ ڈی) کے نظام کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی پیر کے روز ایک لاکھ کروڑ روپے کی ریسرچ ڈیولپمنٹ اینڈ انوویشن (آر ڈی آئی) اسکیم کا آغاز کریں گے۔
Sougaat-e-Modi Scheme: جانیں کیا ہے سوغات مودی اسکیم ؟ وزیراعظم دیں گے مسلمانوں کو عید کا تحفہ
عید کے موقع پر مرکز کی مودی حکومت غریب مسلم خاندانوں کے لوگوں کو خصوصی تحفہ دینے جا رہی ہے۔ مرکزی حکومت نے سوغات مودی کے نام سے ایک اسکیم کا آغاز کیا ہے۔





