Satish Kaushik Death: اداکار ستیش کوشک کی موت کے معاملے میں نیا موڑ، فارم ہاؤس کی مالک کی بیوی نے لگایا سازش کا الزام
پولیس افسر کا کہنا تھا کہ فارم ہاؤس کے مالک کی بیوی اپنے بیان پر قائم ہیں، لیکن ان کے پاس الزامات کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔
Satish Kaushik Death: “میرے شوہر نے 15 کروڑ کے لئے ستیش کوشک کا قتل کیا”-الزام لگانے والی گٹکھا کنگ کی بیوی کو دہلی پولیس نے بھیجا سمن
سانوی نے دبئی میں ایک پارٹی سے بزنس مین مالو اور کوشک کی تصویر بھی شیئر کی۔ خاتون کا الزام ہے کہ پارٹی میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا بیٹا بھی موجود تھا۔ شکایت میں سانوی نے یہ بھی کہا کہ اس کا شوہر منشیات کا کاروبار کرتا ہے۔
Satish Kaushik Death: ستیش کوشک کی موت کے معاملے میں دہلی پولیس کٹہرے میں! ” محفوظ نہیں کیا viscera ” – ذرائع
پولیس نے اداکار ستیش کوشک کے viscera کو محفوظ نہیں کیا ہے۔ خون کے نمونے سے پولیس کو ستیش کوشک کے جسم میں منشیات اور زہر کی موجودگی کا شبہ ہے۔
Satish Kaushik Death: ستیش کوشک کی مشتبہ موت کے الزامات کے درمیان ڈی سی پی کو تحقیقات سے ہٹا کر کیوں بھیجا گیا چھٹی پر؟
طبی ماہرین کے مطابق موت کی وجہ دل کا دورہ ہو سکتا ہے۔ لیکن سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ ہارٹ اٹیک کیوں ہوا؟ ان معاملات میں صرف پوسٹ مارٹم رپورٹ کی بنیاد پر موت کو معمول نہیں کہا جا سکتا۔ ایسے میں میت کے خون کے ساتھ اس کی راکھ بھی محفوظ رہتی ہے۔
Satish Kaushik Death: ستیش کوشک کو دیا گیا تھا زہر ؟ وکاس مالو کی بیوی نے اپنے ہی شوہر پر لگایا الزام، کہا- قتل کی منصوبہ بندی کی تھی
وکاس مالو کی بیوی کا مزید کہنا تھا کہ 'جب میں نے اپنے شوہر سے پوچھا کہ کیا معاملہ ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ کوشک سے جان چھڑانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
Satish Kaushik’s Death Controversy: اداکار ستیش کوشک کی موت کے معاملے میں گٹکھا کنگ کا کیا ہےتعلق، کس کے کہنے پر پولیس نے کیس کو دبایا؟
مجرموں کے ساتھ گٹھ جوڑ اور بدعنوانی کے الزامات سے نبردآزما دہلی پولس کا دامن روز بروز داغدار ہوتا جا رہا ہے۔ اداکار ستیش کوشک کی مشتبہ موت کے الزامات نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ الزام ہے کہ بی جے پی کے ایک سابق ایم ایل اے نے اس معاملے کو چھپانے کے لیے ایک اعلیٰ پولیس افسر کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔