India-Nepal Stratgic Partnership: ہندوستان اور نیپال کے درمیان ساؤتھ ایشیا سیٹلائٹ کے ذریعے سیٹ کام نیٹ ورک قائم کرنے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ساؤتھ ایشیا سیٹلائٹ ڈائریکٹ ٹو ہوم خدمات، موسم سے متعلق معلومات، آفات کے انتظام اور علاقائی مواصلاتی نیٹ ورک کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے ذریعے شریک ممالک کو دور دراز علاقوں میں تعلیم، بینکنگ خدمات، ٹیلی میڈیسن، قدرتی وسائل کی نقشہ سازی اور موسم کی پیش گوئی جیسی سہولتوں کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
ISRO Launch satellite CMS-03: بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم اسرو نے بھارت کا سب سے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ CMS-03 کامیابی سے کیا لانچ، وزیراعظم کی مبارکباد
بھارتی بحریہ کے لیے تیار کردہ 4400 کلو وزنی سیٹلائٹ، سمندری رابطے اور نگرانی کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا، سری ہری کوٹا سے شام 5:26 بجے لانچ، خلائی تحقیق میں بھارت کا ایک اور سنگِ میل۔





