Bharat Express DD Free Dish

Sarangi

پدم بھوشن سے سرفراز عظیم فنکار استاد سلطان خان نے سارنگی کو ایک منفرد ساز کے طور پر دنیا بھر میں متعارف کرایا، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کو فیوژن اور فلمی موسیقی سے بھی جوڑا۔