Sara khan- krish Pathak Announced Marriage Date: سارہ اور کرش پاٹھک 5 دسمبر کو لیں گے سات پھیرے، گرینڈ ویڈنگ کی تیاریاں زور شور سے جاری
مداحوں اور سیلیبریٹیز نے کمنٹس کے ساتھ مبارکباد دینا شروع کر دی۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ یہ جوڑا اکتوبر 2025 میں کورٹ میرج کر چکا ہے، جو کہ انٹر فیتھ میرج تھی۔
Bigg Boss Contestants Fake Marriage: بگ باس کے ان کنٹسٹنٹ نے ٹی آر پی کے لئے رچائی فرضی شادی کا ڈرامہ
اس فہرست میں پہلا نام راکھی ساونت کا ہے۔ راکھی ساونت لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے ٹی وی پر راکھی کا سویمبر نام کا شو لائی تھی۔





