PM Modi Shows Devotion and Respect for Sant Niranjan Dass: پی ایم مودی نے سنت نرنجن داس کے لیے عقیدت اور احترام کا کیا اظہار، پاؤ چھوکر لیا آشیرواد، ہاتھ تھام کر چلے ساتھ
پی ایم مودی نے پنجاب کے جالندھر میں سنت گرو روی داس مہاراج کی 649ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان تقریب میں شرکت کی۔ یہ پروگرام ڈیرہ سچ کھنڈ بلّاں میں منعقد ہوا۔
Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of a mandir of Sant Ravidas in MP: پی ایم مودی نے سنت روی داس مندر کا رکھا سنگ بنیاد، سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے 6 ماہ قبل کیا تھا عہد
روی داس مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پی ایم مودی نے ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا، ’’محترم سنت رویداس جی کے آشیرواد سے، میں اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ آج میں نے سنگ بنیاد رکھا ہے۔ اگر ڈیڑھ سال بعد مندر بنے گا تو میں افتتاح کے لیے بھی ضرور آؤں گا۔





