Art seminar at ‘Kala Sankul: عالمی قدیم روایات کی بازگشت، ’کلا سنکل‘ میں ثقافتی سنگوشٹھی کا شاندار انعقاد
معروف کتھک رقاصہ شریمتی کرپا تندولکر نے اپنی رقص کی دلکش پیشکش سے سامعین کو متاثر کیا۔ ان کی جذباتی ادائیگی، دلکش حرکات، پاؤں کی مہارت اور روحانی کیفیت سے بھرپور اظہار نے کلاسیکی رقص کی عظیم روایت کو زندہ کر دیا۔
Kala Sankul Seminar: ”کلا سنکل“ کی سیمینار میں ڈرامہ نگاری میں بھارتی ثقافتی اقدار کے تحفظ کے چیلنجز پر بامعنی گفتگو
اس موقع پر پروگرام کے مہمان خصوصی اور مقرر سینئر تھیٹر آرٹسٹ سمن کمار نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارتی تھیٹر کی روایت نہایت قدیم اور مضبوط ہے، جو ملک کی ثقافتی شناخت کا ایک اہم ستون ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں عالمی اثرات اور بدلتے رجحانات کے سبب ڈرامہ نگاری میں مقامی اقدار کو برقرار رکھنا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، تاہم اس ذمہ داری سے فرار ممکن نہیں۔
Sanskar Bharati’s “Kala Sankul”: سنسکار بھارتی کے زیراہتمام ’’کلا سنکول‘‘ میں ڈرامائی سمپوزیم، ڈرامہ ’’جلم امرتم‘‘ کی کامیاب پیشکش
ڈاکٹر مدھو پنت کے تحریر کردہ اور نشا ترویدی کی ہدایت کاری میں پیش کیے گئے اس ڈرامے نے پانی، زندگی اور انسانی احساسات کے گہرے رشتے کو نہایت حساس اور مؤثر انداز میں پیش کیا۔
Sanskar Bharati Kala Sankul: سنسکار بھارتی کلا سنکل میں سنگیت کا سنگم، ثقافتی وسائل اور تربیتی مرکز کے صدر ڈاکٹر ونود نارائن اندوکر رہےمہمان خصوصی ، شاستری سنگیت کی دھنوں سے ماحول ہوا شَرابور
بلاشبہ ایسے پروگرام فن کو سمجھنے اور اسے نئی رفتار دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ فکر اور تخلیقی صلاحیتوں پر مبنی اس سیمنار کے ساتھ کلاسیکی موسیقی اور کتھک کی پیشکشوں نے پروگرام کو اپنے عروج تک پہنچا دیا۔




