Bharat Express DD Free Dish

Sansand Khel Mahotsav

ڈاکٹر دنیش شرما نے ملک کے وزیر کھیل منسکھ مانڈویہ کو سنسد کھیل کے بہتر تال میل پر مبارک باد دیتے ہوئے کھلاڑیوں سے کہا کہ کھیل زندگی کا وہ لازمی جز ہیں جو جسم کو صحت مند اور ذہن و دماغ کو پرسکون رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں کھیلوں کے حوالے سے سوچ بدل رہی ہے اور ’’کھیلو گے کودو گے بنو گے شیطان‘‘ کی کہاوت اب ’’کھیلو گے کودو گے بنو گے مہان‘‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔