Bharat Express DD Free Dish

Sanju Baba

سنجے دت جلد ہی فلم ’آخری سوال‘ میں نظر آئیں گے، جس کی ہدایتکاری ابھجیت موہن ورنگ نے کی ہے۔ اس فلم میں امت سادھ اور سمیرا ریڈی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ فلم 8 مئی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔