Sanjiv Goenka Praises to Player: سنجیو گوئنکا نے ایل ایس جی کے کھلاڑی نہیں بلکہ اس کرکٹر کی کھل کر کی تعریف، جانیے وہ کون ہے
آئی پی ایل فائنل کے دوران لکھنؤ سپر جائنٹس (LSG) کے مالک سنجیو گوئنکا نے نوجوان بلے باز ویبھو سوریہ ونشی کی بھرپور تعریف کی اور ان کے شاندار سفر کو سراہا۔ محض 15 سال کی عمر میں اورنج کیپ سمیت کئی بڑے اعزازات اپنے نام کرنے والے ویبھو کو گوئنکا نے بھارتی کرکٹ کا مستقبل قرار دیا۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026 میں اپنی ٹیم کو جتانے والے کھلاڑی کے لئے کھل گیا خزانہ، ٹیم مالک نے 4 کروڑ روپئے کا دیا تحفہ
کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے خلاف میچ جتانے والی 54 رنوں کی اننگ کھیلنے کے لئے سنجیو گوینکا، نوجوان کھلاڑی مکل چودھری کو 4 کروڑ روپئے کی قیمت والا خاص تحفہ دینے والے ہیں۔





