Sanjiv Bhatt did not get relief from the Supreme Court: سنجیو بھٹ کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، حراستی موت کے کیس میں ضمانت مسترد، عمر قید کے خلاف اپیل پر جلد سماعت کا عندیہ
سابق آئی پی ایس سنجیو بھٹ کو 1990 کی حراستی موت کے کیس میں سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی اور عدالت عظمیٰ نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، البتہ اپیل پر جلد سماعت کی ہدایت دی





