Safalta ka Samman 2025: بورڈ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کی رکن اسمبلی ثنا ملک نے کی حوصلہ افزائی
اس موقع پر مقامی رکن اسمبلی ثنا ملک نے طلبا و طالبات سے بات چیت کی اور ان کے سوالوں کے جواب دئے۔ ثنا ملک نے بتایا کہ صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر کے ساتھ بڑے پیمانے پر ترقیاتی کاموں کو انجام دیا جا رہا ہے۔





