Gajendra Chauhan Slams Maharashtra Govt: ’’عزت کے نہیں، سزا کے حقدار ہیں…‘‘، سمے رینہ کو مہاراشٹر حکومت کی طرف سے نوازنے پر بھڑک اٹھے گجیندر چوہان
’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ 2‘ کی ایک قسط میں سمے رینہ اور اسٹینڈ اپ کامیڈین شیرون ورما کے درمیان ان کے آبائی مقامات کو لے کر بات چیت ہوئی۔ یہ گفتگو تب شروع ہوئی جب سمے نے اپنے مخصوص انداز میں سامعین سے شیرون کا تعارف کرایا اور ان کے بہار سے ہونے پر مذاق کیا۔
کامیڈین سمے رینا کو بڑی راحت، سپریم کورٹ نے منسوخ کردی ایف آئی آر
سپریم کورٹ نے معذور افراد کے بارے میں غیر سنجیدہ مذاق کرنے پر اسٹینڈ اپ کامیڈین اور یوٹیوبر سمے رینا سمیت پانچ افراد کے خلاف کیس بند کردیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم اس وقت دیا جب درخواست گزار این جی او نے بتایا کہ سمے رینا اب اس کے رابطے میں ہیں اور اسپائنل مسکیولر ایٹروفی (ایس ایم اے) سے متاثرہ افراد کی کامیابیوں کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔
Fine on Samay Raina: ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ تنازع میں سپریم کورٹ نے کامیڈین سمے رینا پر لگایا 3 لاکھ روپے کا جرمانہ، کہا-’’عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی‘‘
سپریم کورٹ نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کامیڈین سمے رینا سمیت شو میں شریک دیگر کامیڈینز اور مہمانوں پر تین، تین لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور دو ہفتوں میں رقم جمع کرانے کی ہدایت بھی دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ سمے رینا نے کورٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی اور اس کے سامنے غلط بیانات پیش کیے۔
Samay Raina faces fresh trouble over disability: معذوروں پر تبصرہ کرنا سمے رینہ کو پڑا بھاری، سپریم کورٹ نے فریق بنانے کا دیا حکم
اسپائنل مسکولر ایٹروفی کے لیے زندگی بچانے والی ادویات میں زولجینسما شامل ہے، جو ایک تھراپی ہے، جس کی قیمت تقریباً 16 کروڑ روپے ہے۔ درخواست میں کہا گیا، ’’اس طرح کی ادویات تک رسائی مشکل ہے اور ملک کی اکثریت کی پہنچ سے باہر ہے۔‘‘ ایسے میں اس حقیقت کا مذاق اڑانا درست نہیں تھا۔
India’s Got Latent controversy case: راکھی ساونت کو مہاراشٹر سائبر سیل نے ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ تنازعہ کیس میں طلب کیا، اس دن ہونا ہوگا پیش
یوٹیوب کے پوڈکاسٹر رنویر الہ آبادیہ کے شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں فحش تبصرے کے بعد سامے رینا نے شو کی تمام ایپی سوڈ یوٹیوب سے ہٹا دی تھی۔ سپریم کورٹ نے پوڈ کاسٹر اور اس سے وابستہ افراد کو اگلے نوٹس تک یوٹیوب یا دیگر پلیٹ فارمز پر کوئی بھی شو نشر کرنے سے روک دیا۔
Boney Kapoor on obscene jokes controversy: ’’سب کو حد میں رہنا چاہیے…‘‘، فحش لطیفے کے تنازعہ پر بونی کپور کا سخت ردعمل
بنگال ٹائیگرز ٹیم کے مالک بونی کپور نے سی سی ایل کے بارے میں کہا کہ لیگ کے میچ اڈیشہ کے کٹک کے بارامتی اسٹیڈیم میں بھی کھیلے جائیں گے۔ یہاں چار ٹیمیں کھیلیں گی۔ دو میچز ہیں۔ پہلا میچ پنجاب دی شیر اور بھوجپوری دبنگ کے درمیان ہوگا اور دوسرا میچ ممبئی ہیروز اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان ہوگا۔
India’s Got Latent controversy: انڈیاز گوٹ لیٹنٹ تنازعہ، سائبر پولیس نے کی شو میں شامل 40 افراد کی پہچان، سمن بھیجنے کی تیاری
مہاراشٹر سائبر پولیس نے سدھارتھ تیوتیا (بپا) کو بھی سمن بھیجا ہے اور ان سے اپنا بیان ریکارڈ کرنے کو کہا ہے۔ تیوتیا شو میں بطور جج موجود تھے۔ معلومات کے مطابق ان جیوری ممبران کو بھی سمن بھیجے گئے ہیں جو اس شو میں کبھی نہ کبھی آئے ہیں۔





