Samajwadi Party Second List: لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی دوسری فہرست جاری کرکے اکھلیش یادو نے کیا سب کو حیران
پارٹی نے اپنی فہرست میں غازی پور سے امیدوار کا بھی اعلان کیا ہے۔ ایس پی نے غازی پور سے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایم پی افضال انصاری کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اکھلیش یادو نے غازی پور سے انصاری کو ٹکٹ دے کر بی ایس پی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔