When will Azam Khan and Abdullah Azam be Released: سزا میں مزید 3 سال کا اضافہ، اب کب ہوگی اعظم خان اور عبداللہ اعظم کی رہائی؟
قید و بند کی صعبتیں برداشت کر رہے سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دو پین کارڈ معاملے میں رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اعظم خان کی سزا میں مزید تین سال کا اضافہ کر دیا ہے، جبکہ عبداللہ اعظم پر جرمانے کی رقم بڑھائی گئی ہے۔ جس سے جیل سے باہر آنے کا انتظار مزید بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
Akhilesh Yadav and Aparna had a Closed-Door Conversation: اکھلیش یادو اور ارپنا نے بند کمرے میں کی بات چیت، پورا خاندان باہر کرتا رہا انتظار
پرتیک یادو کے انتقال کے بعد لکھنؤ اور سیفئی میں غم کا ماحول ہے۔ اپرنا یادو نے سوشل میڈیا پر آخری رسومات کی معلومات شیئر کیں۔ اکھلیش یادو گھر پہنچے اور اپرنا یادو سے نجی طور پر بات چیت کی۔
Prateek Yadav passes away: ملائم سنگھ یادو کے خاندان میں غم کی لہر، اپرنا یادو کے شوہر پرتیک یادو کا انتقال، موت کی وجہ ہارٹ اٹیک یا برین ہیمریج؟
ابتدائی اطلاعات کے مطابق موت کی وجہ ہارٹ اٹیک یا برین ہیمریج بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق 38 سالہ پرتیک یادو کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا، اسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ پوسٹ مارٹم کے لیے چار ڈاکٹروں کا پینل تشکیل دیا گیا ہے۔





