Salman Khan Death Threat: سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کی ایف آئی آر درج، پولیس نے ایک ملزم کو کیا گرفتار
سائبر پولیس نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملے میں آئی ٹی ایکٹ 66 (D) کے ساتھ 506 (2)، 504، 34 آئی پی سی کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔ کرائم برانچ کی ایک ٹیم معاملے کی جانچ کے لیے راجستھان گئی تھی۔
سلمان خان پر بڑا انکشاف، اے کے-47 سے فائرنگ کا تھا حکم، لارنس بشنوئی گینگ کے 4 شوٹرگرفتار
سپراسٹار سلمان خان فائرنگ معاملے میں ایک بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ ممبئی پولیس مسلسل اس معاملے میں اپنی جانچ کر رہی ہے۔ ایسے میں ان کے ہاتھ 4 شوٹرس لگے ہیں، جن کا لنک سلمان خان کے گھر پرہوئی فارئنگ والے معاملے سے جڑا ہے۔ نوی ممبئی پولیس نے ان چاروں شوٹرس کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
Salman Khan: پنویل میں تھا سلمان خان کی گاڑی پر حملے کا منصوبہ، پاکستان سے آنا تھا اسلحہ، یہ تھا لارنس بشنوئی کا منصوبہ
14 اپریل کو ممبئی کے باندرہ علاقے میں واقع گلیکسی اپارٹمنٹ میں سلمان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے فائرنگ کی تھی اور فرار ہو گئے تھے۔ لارنس بشنوئی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
Lawrence Bishnoi Case: لارنس بشنوئی گینگ کو ہندوستان سے باہر ملک دشمن عناصر سے ملی مدد؟، جانچ کر رہی پولیس نے کہی یہ بڑی بات
افسر نے بتایا کہ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ اس معاملے میں مبینہ شوٹروں کو ہتھیار کہاں سے فراہم کیے گئے۔ اہلکار کے مطابق تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ بشنوئی گینگ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں دہشت پھیلانا چاہتا ہے۔
Arbaaz Khan Revealed Galaxy Apartment: کیا سلمان خان چھوڑنے والے ہیں اپنا گھر گیلیکسی اپارٹمنٹ؟ ارباز خان نے دیا یہ جواب
پولیس مسلسل سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملے کی جانچ میں مصروف ہوئی ہے۔ 14 اپریل کو گلیکسی اپارٹمنٹ پر گولی چلی تھی۔ اب ارباز خان نے بتایا ہے کہ کیا سلمان خان اور ان کی فیملی اس حادثہ کے بعد کہیں اور شفٹ ہونے کا پلان بنا رہی ہے۔
Salman Khan Galaxy Apartment: سلمان خان کے گھر کے باہر ہوا لاٹھی چارج، بچوں سے لے کر خواتین تک کا برا حال، کیا ہے معاملہ؟
سلمان خان کے گھر کے باہر بھیڑ جمع ہوگئی ہے اور دبنگ خان کے گھر کے باہرپولیس کی دبنگئی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس دوران پولیس بھیڑپر لاٹھی چارج کرتی ہوئی نظرآرہی ہے اوریہ نظارہ سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے، لیکن ایسا کیوں ہوا، آئیے بتاتے ہیں۔