11 Years of Modi Government: ’’مودی حکومت پر مسلمانوں کو ہے مکمل اعتماد‘‘، اجمیر درگاہ کے سجادہ نشین نے کہا-گزشتہ گیارہ سالوں میں بدل دیے گئے ہیں مسلمانوں کے حالات
وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد گزشتہ 11 سالوں میں ملک کے حالات بدل گئے ہیں اور مسلمانوں کو ان پر پورا بھروسہ ہے۔





