Bharat Express

Saindhav

فلم کی بات کریں تو نوازالدین صدیقی اور وینکٹیش کے علاوہ آریہ، شردھا سری ناتھ، روحانی شرما، اینڈریا جیرمیا، سارہ، جے پرکاش سیندھو میں اہم کرداروں میں نظر آ رہے ہیں۔ سیندھو کو شیلیش کولانو نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

نوازالدین صدیقی ایک تصویر میں بھگوان ہنومان کی تصویر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر آشرواد لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان کا یہ انداز ان کے کچھ فین کو پسند نہیں آرہا ہے۔ یہ لوگ مذہب کی دہائی دیتے ہوئے فنکار پر طنز کس رہے ہیں