Bharat Express DD Free Dish

Saharanpur Masjid Demolition

مسجد انتظامیہ کو جوابی حلف نامے کا مطالعہ کرنے کے لیے تین ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔ اب مسجد فریق عدالت میں اپنا جواب داخل کرے گا۔ سہارنپور کی اس مسجد کو 5 ستمبر 2026 کو منہدم کیا گیا تھا، انتظامیہ پر6.41 کروڑ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔