Bharat Express DD Free Dish

SAFF Championship

پہلے ہاف کے اختتام تک ہندوستان نے 2-0 کی مضبوط برتری حاصل کرلی تھی، تاہم دوسرے ہاف میں بھوٹان نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے واپسی کی کوشش کی۔اسے 48ویں منٹ میں کامیابی ملی، جب ٹوبڈن نے چنچو گیالتسن کے پاس پر ہیڈر کے ذریعے گول کردیا۔

سہیل احمد بھٹ نے 38ویں منٹ میں پنالٹی پر فیصلہ کن گول کیا، گول کیپر پریانش دوبے نے شاندار بچاؤ کرکے ٹیم کی جیت یقینی بنائی

ہندوستانی فٹبال ٹیم کے کپتان سنیل چھتری ایک بار پھر فتح کے ہیرو رہے۔ اس کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم پر تہلکہ مچا دیا اور شاندار ہیٹ ٹرک کی۔ ان کی دھمال ڈالنے والی کارکردگی کی بنیاد پر بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے شکست دی۔