Turkey’s Erdogan issues open threat to invade Israel: اگر حملہ کیا تو اردوغان کا بھی صدام جیسا حشر ہوگا،اسرائیل نے ترکیہ کے صدر کی دھمکی کا دیا جواب
اسرائیل کی جانب سے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن کے اُس بیان پر جواب سامنے آیا ہے جس میں اسرائیل کے لیے چُھپی ہوئی دھمکی شامل تھی۔اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ "ایردوآن ... صدام حسین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
Rahul Gandhi remarks on Saddam Hussein: راہل گاندھی نے صدام حسین کی تعریف کی! بتایا کیسے صدام نے امریکہ کو گھٹنے پر لادیا تھا
جب عراق پر حملہ کیا تو 25 دنوں میں پوری عراقی فوج کا صفایا کر دیا،لیکن پھر چھ ماہ بعد کچھ ایسا ہوا کہ اچانک امریکی فوجی ہر روز ہلاک ہونے لگے تھے اور چھ ماہ کے عرصے میں امریکی فوج کی ایک ہزار کے قریب بکتر بند گاڑیاں ضائع ہو گئیں۔ تو ایک ایسا ملک یا نظام جو امریکہ سے بالکل بھی مقابلہ نہیں کر سکتا تھا۔
Hearing on CM Hemant Soren’s petition in High Court: جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سی ایم ہیمنت سورین کی عرضی پر ہوئی سماعت، ہیمنت کے وکیل کو چاہئے مزید وقت، کورٹ نے مقرر کی 11 اکتوبر کی اگلی تاریخ
وزیر اعلیٰ اس سے قبل سپریم کورٹ گئے تھے۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی تھی کہ وہ ہائی کورٹ جا کر اپنا موقف پیش کریں۔ ایک دن پہلے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پانچویں سمن کے خلاف اپنا جواب اپنے وکیل کے ذریعے ای ڈی کے دفتر کو بھیجا تھا۔ انہوں نے ای ڈی سے کہا تھا کہ عدالت سے حکم آنے تک کوئی کارروائی نہ کرے۔