Ruturaj Gaikwad Century: ٹیم انڈیا سے باہر، لیکن فارم میں اندر! رتو راج گائیگواڈ کی شاندار سنچری، سلیکٹرز کے انتخاب پر اٹھے سوال؟
کرکٹ میں فارم اور قسمت ہمیشہ ساتھ نہیں چلتے، مگر جب فارم مسلسل بولتا رہے تو سوالات خود بخود کھڑے ہو جاتے ہیں۔ وجے ہزارے ٹرافی میں مہاراشٹر کے کپتان رتو راج گائیگواڈ نے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ہے۔ بھارتی ون ڈے ٹیم سے باہر ہونے کے باوجود ان کی یہ سنچری نہ صرف ان کے حوصلے کی علامت بنی بلکہ سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر بھی بحث چھیڑ گئی ہے۔
Team India announced for South Africa Test series: جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، رشبھ پنت کے علاوہ ان کھلاڑیوں کی ہوئی واپسی
رشبھ پنت انگلینڈ کے دورے پر مینچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں زخمی ہو گئے تھے، اسی وجہ سے انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف موقع نہیں دیا گیا۔ پنت نے اب مکمل طور پر انجری سے نجات حاصل کر لی ہے اور اپنی فٹنس کے ساتھ فارم بھی واپس پا لی ہے۔
MS Dhoni Chennai Super Kings Captain: مہندر سنگھ دھونی پھر بنے چنئی سپرکنگس کے کپتان، پورے سیزن سنبھالیں گے کمان
ایم ایس دھونی نے 2023 سیزن کے بعد چنئی کی کپتانی چھوڑدی تھی۔ گزشتہ سیزن میں انہوں نے ہی ریتوراج گائیکواڑکوٹیم کی کمان سونپی تھی۔ دھونی کی کپتانی میں ہی ٹیم نے 2023 میں اپنا گزشتہ خطاب جیتا تھا۔ کیا دھونی ایک بارپھرچنئی سپرکنگس کی قسمت پلٹ پائیں گے؟
ICC Rankings: ریتو راج نے لگائی لمبی چھلانگ، آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ میں ٹاپ-10 میں بنائی جگہ
Ruturaj Gaikwad Team India: ریتو راج گائیکواڑ نے زمبابوے کے خلاف ٹی-20 سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کا انہیں آئی سی سی ٹی-20 رینکنگ میں فائدہ ملا ہے۔
ICC T20 Ranking: رتوراج نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 10 میں بنائی جگہ، ابھیشیک شرما نے بھی لگائی بڑی چھلانگ، جانئے کتنے نمبر پر ہیں ہاردک پانڈیا
گزشتہ ماہ ہندوستان کی وِنر T20 ورلڈ کپ مہم میں ریزرو کھلاڑیوں میں شامل رنکو دوسرے T20 میچ میں 22 گیندوں پر 48 رنز کی جارحانہ اننگز کی وجہ سے چار درجے چھلانگ لگا کر 39 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
IND vs ZIM: زمبابوے کے سامنے پست ہوئی ٹیم انڈیا … شبمن گل کی کپتانی میں شکست کا سامنا
ہندوستانی ٹیم کو جیت کے لیے 116 رنز بنانے تھے لیکن وکٹوں کا گرنا پہلے ہی اوور میں شروع ہو گیا۔ ابھیشیک شرما اپنے ڈیبیو میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔
GT vs CSK: پہلے خوشی، پھر غم… رتوراج گائیکواڑ کی اننگ نے توڑی گجرات کی کمر
نالکنڈے کے اوور کی تیسری گیند پر، گائیکواڑ نے مڈ وکٹ کی طرف شاٹ کھیلا، جہاں گل نے ان کا کیچ لیا۔ لیکن پھر نو بال کا سائرن بج گیا۔ جس گیند پر گایکواڑ آؤٹ ہوئے وہ نو بال تھی اور اس کے بعد انہوں نے فری ہٹ پر چھکا لگایا۔





