Russia Slams US-Israel Military Venture: روس کا خلیج فارس میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، امریکہ۔اسرائیل کی فوجی کارروائی پر سخت تنقید
ماسکو نے کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتی حل اور علاقائی مکالمے پر زور دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سب سے پہلا قدم فوری طور پر جنگی کارروائیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے۔





