Urdu Conclave 2026

RSS Accusation

راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ ان کے تمام الزامات کے ثبوت موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جمہوریت کو کمزور کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا: ”2023 میں قانون بدل کر سی جے آئی کو چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے عمل سے خارج کردیا گیا۔ انتخابات سے قبل یہ بھی ضابطہ لایا گیا کہ کسی بھی الیکشن کمشنر کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی۔ سی سی ٹی وی اور ڈیٹا سے متعلق قوانین بھی تبدیل کیے گئے۔“