Endangered Species Day: کھالوں کا شکار اور ختم ہوتے جنگلات… برفانی تیندوئے سے لے کر بنگال ٹائیگر تک، بھارت میں معدوم ہو رہی ہیں یہ انواع
خطرے سے دوچار فہرست میں ایشیائی ہاتھی، گنگا کی ڈولفن، ایک سینگ والے گینڈے، برفانی تیندوئے اور بنگال ٹائیگر سمیت دیگر انواع شامل ہیں۔
Mamata At Oxford: آکسفورڈ میں ممتا بنرجی کی تقریر کے دوران ہنگامہ، مظاہرین سے سی ایم نے کہا- جھوٹ مت بولو…مجھے تم سے ہمدردی ہے…لیکن…
جب مظاہرین نے آواز اٹھانے کی کوشش کی تو وزیر اعلیٰ نے بھی انہیں جواب میں کہا، ’’میری توہین کر کے اپنے ادارے کی توہین مت کرو۔ میں ملک کی نمائندہ بن کر آئی ہوں۔ اپنے ملک کی توہین مت کرو۔‘‘ حالانکہ،بعد میں تقریب کے منتظمین اور وہاں موجود لوگوں نے مظاہرین کے خلاف آواز اٹھائی اور انہیں وہاں سے جانے پر مجبور کیا۔





