New Ropeway in Uttarakhand: پی ایم مودی نے کہا- اتراکھنڈ میں 2 نئے روپ وے کی منظوری سے عقیدت مندوں کا بچے گا وقت اور سفر ہوگا آسان
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بدھ کو کیدارناتھ روپ وے اور ہیم کنڈ صاحب روپ وے پروجیکٹوں کو منظوری دی۔
Cabinet approves development of ropeway project: پی ایم مودی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ منعقد،کیدارناتھ اور ہیم کنڈ صاحب روپ وے پروجیکٹ کو ملی منظوری
روپ وے پروجیکٹ کی ترقی متوازن سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، پہاڑی علاقوں میں آخری میل تک رابطے کو بڑھانے اور تیز رفتار اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔





