Tragic Ropeway Accident in Gujarat: گجرات کے پاواگڑھ میں جان لیوا حادثہ، cargo ropeway ٹوٹنے سے 6 افراد ہلاک
مقامی حکام کے مطابق پاواگڑھ پہاڑی پر عوامی Ropeway سسٹم موسم کی خرابی کے باعث صبح سے بند تھا اور حادثے کا شکار ہونے والی ٹرالی عام مسافروں کے لیے نہیں بلکہ صرف سامان لے جانے کے لیے استعمال ہو رہی تھی۔





